aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
خوب سوچے سمجھے انداز میں انڈین دانش ور ڈاکٹر یوسف حسین خان کی زندگی پر بہترین کتاب ہے۔ انیس سو سڑسٹھ میں شائع ہونے والی اس کتاب کی ابتدا مغل دور سے شروع ہوتی ہے، بعد میں مصنف کی ذاتی ذندگی کا تفصیل سے ذکر اور پھر بڑے کینوس پر پورے معاشرے کی عکاسی کی گئی ہے۔ سماجیات، تاریخ اور ادب کے خوبصورت امتزاج پر مشتمل یہ کتاب آج کل کے دور میں اتنی آسانی سے نہیں ملتی۔