Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Aslam Haneef's Photo'

اسلم حنیف

1956 - 2024 | گُنّور, انڈیا

ہندوستانی شاعر، مروجہ شعری اصناف میں نئے ہیئتی تجربے کیے

ہندوستانی شاعر، مروجہ شعری اصناف میں نئے ہیئتی تجربے کیے

اسلم حنیف

غزل 10

نظم 2

 

دوہا 8

پھیلا ہوا ہے ہر طرف ایک عجب ہیجان

شہر میں آ کر مٹ گئی میری بھی پہچان

  • شیئر کیجیے

تو میرے احساس کا جب بھی بنا آدھار

سورج میری اوٹ سے نکلا سو سو بار

  • شیئر کیجیے

جب بھی آؤں چوری چھپے اس کے گھر کی اور

دنیا دیکھے باگ سی من میں ناچے مور

  • شیئر کیجیے

میں تیری جانب چلا بادل میری اور

سورج سر پر آ گیا ہوئی نہ پھر بھی بھور

  • شیئر کیجیے

ہر پل اک آزار ہے ہر پگ اک آزار

سچائی کی راہ پر چلنا ہے دشوار

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

 

"گُنّور" کے مزید شعرا

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے