لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
خدشہ
- KHadsha
- ख़द्शा
معنی
فکر، اندیشہ، کھٹکا، دھڑکا، خطرہ، ڈر
اے خدا آسودگی کا ایک لمحہ میرے نام
عمر گزری ہے مری خدشات کی دہلیز پر
"کس نے اپنا دل جلایا رات کی دہلیز پر" نجمہ عثمان کی غزل سے