Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

عبید حارث

غزل 6

اشعار 9

اپنا سچ اس کو سنانے کے لیے

ہم کو قصوں کا حوالہ چاہیئے

  • شیئر کیجیے

تہہ بہ تہہ کھلتی ہی رہتی ہے سدا

میرؔ کے دیوان سی ہے زندگی

  • شیئر کیجیے

وقت بدلا سوچ بدلی بات بدلی

ہم سے بچے کہہ رہے ہیں ہم نئے ہیں

  • شیئر کیجیے

نیا چار دن میں پرانا ہوا

یہی سب ہوا تو نیا کیا ہوا

  • شیئر کیجیے

خالی دیوار بری لگتی ہے

میری تصویر ہی رہنے دیتے

  • شیئر کیجیے

کتاب 3

 

متعلقہ شعرا

"مہاراشٹر" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے