Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Qamar Jalalabadi's Photo'

قمر جلال آبادی

1917 - 2003 | پنجاب, پاکستان

فلمی دنیا کے ممتاز نغمہ نگاروں میں شامل

فلمی دنیا کے ممتاز نغمہ نگاروں میں شامل

قمر جلال آبادی

غزل 9

اشعار 3

راہ میں ان سے ملاقات ہو گئی

جس سے ڈرتے تھے وہی بات ہو گئی

  • شیئر کیجیے

کچھ تو ہے بات جو آتی ہے قضا رک رک کے

زندگی قرض ہے قسطوں میں ادا ہوتی ہے

  • شیئر کیجیے

مرے خدا مجھے تھوڑی سی زندگی دے دے

اداس میرے جنازے سے جا رہا ہے کوئی

  • شیئر کیجیے
 

کتاب 1

 

"پنجاب" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے