Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

رابعہ سلطانہ ناشاد

1921

رابعہ سلطانہ ناشاد

نظم 13

اشعار 5

وقت اک ضرب لگائے تو غزل ہوتی ہے

درد اگر دل میں سمائے تو غزل ہوتی ہے

  • شیئر کیجیے

مرے لیے شب مہتاب اک قیامت ہے

تم آؤ چاند ستاروں میں دل نہیں لگتا

  • شیئر کیجیے

تری دنیا میں رہ کر کیا کریں گے

خدایا عمر بھر رویا کریں گے

  • شیئر کیجیے

ناشادؔ نہ کوئی نغمہ ہے یہ درد بھرا اک نالہ ہے

کیا سمجھے کوئی درد جگر جب چوٹ نہ دل پر کھائی ہو

  • شیئر کیجیے

دیکھی تھیں کبھی میں نے بھی برکھا کی بہاریں

اب ٹوٹے ہوئے دل کو خدارا نہ دکھاؤ

  • شیئر کیجیے

قطعہ 1

 

کتاب 1

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے