Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

رحمت اللہ خاں

1930 - 2005 | اسلام آباد, پاکستان

رحمت اللہ خاں

اشعار 4

آنکھ دیکھے بنا نہیں رہتی

ہونٹ تو خیر سی لیے ہم نے

  • شیئر کیجیے

اک سرا الجھی ہوئی ڈور کا ہاتھ آیا ہے

دوسرے تک بھی پہنچ جاؤں گا سلجھاتے ہوئے

  • شیئر کیجیے

عداوتوں کے لیے میرے پاس وقت کہاں

محبتوں کے لیے ہی یہ زندگی کم ہے

  • شیئر کیجیے

ہزاروں بار تیرا خط پڑھا ہے

کہ ان لفظوں کے پیچھے کیا لکھا ہے

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

 

"اسلام آباد" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے