مضامین
اردو میں لکھا گیا غیر افسانوی ادب غیر معمولی نوعیت کا ہے۔ چاہے وہ تنقید ہو یا ادب، آرٹ، ثقافت، تہذیب و تاریخ سے متعلق لکھے گیے مضامین ہوں۔ ان خانوں میں لکھی گئی تحریروں نے برصغیر کے ادبی، سماجی و ثقافتی ڈسکورس کو ایک سمت عطا کی ہے۔ ایسی ہی تمام تحریروں کا شاندار اور جامع انتخاب یہاں دستیاب ہے۔
ممتاز جدید فکشن رائیٹر، گمبھیر وجودی مسائل کی کہانیاں لکھنے کے لیے معروف۔ اردو میں مارکیز اور میلان کنڈیرا پر اپنی تحریروں کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔
اردو تنقید کا بڑا نام ۔ غزل کی مخالفت کے لئے مشہور ، ان کا کہنا ہے کہ غزل نیم وحشی صنف سخن ہے
معروف طنز و مزاح نگار، اپنی سلیس زبان اور سماجی ناہمواریوں پر گہرے طنز کے لیے جانے جاتے ہیں۔
مابعد جدید عہد کے اہم ناقدین میں شامل، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبۂ اردو سے وابستہ۔