عطیہ کارکی فہرست
سیکڑوں شاعروں کا منتخب کلام
دانش حماد جاذب
دانیال طریر
پاکستان کے ممتاز ترین نوجوان شاعر، بہت کم عمر میں ایک مہلک بیماری کا شکار ہو کر وفات پائی
دیپک بدکی
معروف افسانہ نگار ، معاصر مسائل اور انسانی نفسیات پر مبنی کہانیوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ اردو میں فکشن کی صورتحال پر تنقیدی مضامین بھی لکھے۔
ڈاکٹر ایوب صابر
ڈاکٹر اعظم
ڈاکٹر فرغانہ
شعبہ اردو دہلی یونیورسٹی کی سابق استاد، محقق اور نثار احمد فاروقی کی صاحب زادی