aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
راہی معصوم رضا ،شاعر و ادیب ہونے کے ساتھ ساتھ گنگا جمنی تہذیب کے علم بردار بھی تھے،بالی ووڈ سے بھی تعلق رہا،مختلف سیرئیل اور فلموں کے لیے ڈائیلاگ لکھے۔یہ ان کا ناول آدھا گاؤں ہےجس میں ہند-پاکستان کی تقسیم کا درد، فسادات کے لمحات اور سماجی و سیاسی مسائل کو موضوع بنایا گیا۔یہ ناول ہندی میں لکھا گیا تھا جو ۱۹۶۶ میں شائع ہوا۔راہی معصوم کی وفات کے بعد ان کے دوست کنورپال سنگھ نے ۲۰۰۳ میں اسے اردو میں شائع کروایا،اردو ایڈیشن کے ترجمہ نگار اسلم جمشیدپوری ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free