aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب منشی پریم چند کے ایک معاصر ادیب پریم چند لاہوری کی ہے، جس میں پریم چند لاہوری نے مرزا غالب کے اردو دیوان کی تشریح کی ہے، ساتھ ہی ساتھ شروع میں مرزا غالب کے سوانحی حالات بیان کئے ہیں، جس کے تحت مرزا نوشہ کی تعلیم و تربیت، مرزا کی شادی و شاعری اور فارسی تصانیف پر جامع اور ادیبانہ تحقیق ہے، اس کے بعد مرزا غالب کے اشعار کی تشریح نہایت آسان انداز میں کی ہے، اشعار میں موجود الفاظ و جملوں کا مطلب و معانی بتانے کے بعد اشعارکا خلاصہ اور مطلب نہایت ہی بلیغ انداز میں پیش کیا ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free