aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں جھلم کی تاریخ بیان کی گئی ہے۔ سب سے پہلے اس کی قدیم تاریخ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس کے بعد اس کی سیاسی و سماجی جماعتوں کا ذکر کیا گیا ہے اور اس کی قیام پاکستان کے بعد حالات لکھے گئے ہیں نیز اس کی سیاسی سماجی اقتصای پہلوں پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free