aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظرڈاکٹر سید معین الدین کی رشید احمد صدیقی پر مرتب کردہ " آپ بیتی" ہے ۔ جسے رشید احمد صدیقی کی تصانیف اورمتفرق تحریروں کو سامنے رکھ کرمرتب کیا گیا ہے۔ کتاب کو "رشید احمدکی حیات ،افتاد اور فتوحات" کا عنوان دیا گیا ہے۔آپ بیتی میں ان ہی واقعات کو بیان کیا گیا ہے جن سے رشید صاحب کی شخصیت اپنے متنوع رنگوں کے ساتھ قارئین کے سامنے آجائے گی،خصوصا ایسے واقعات و حادثات کا تذکرہ کیاگیا ہے ، جو رشید احمد صدیقی کی شخصیت کی تعمیر میں معاون رہے۔