aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اسّی صفحات پر مشتمل غزلوں کا یہ مجموعہ اکھلیش تواری کا ہے۔ ان کی شاعری خود کی تلاش اور پل پل بدل رہے حالات پر نگاہ رکھنے کا پیغام دیتی ہے ان کے یہاں ایک طرح سے زندگی میں مایوسی بالکل ناجائز ہے۔ مجموعہ شامل غزلوں کا رسم الخط ہندی ہے لیکن الفاظ و تراکیب اردو کے استعمال کیے گئے ہیں۔ یہ کتاب ان لوگوں کے لیے بہت ہی قیمیتی ہے جو شعر و شاعری پڑھنے ، سننے کا ذوق رکھتے ہیں مگر اردوپڑھنا نہ جاننے کے سبب ان کا یہ ذوق پورا نہیں ہوپاتا ہے۔