Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : صغرا مہدی, صالحہ عابد حسین

ناشر : سجاد پبلیشنگ ہاؤس، دہلی

سن اشاعت : 1997

زبان : Urdu

موضوعات : خطوط, خواتین کی تحریریں

صفحات : 290

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

احباب نامے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"احباب نامے" صالحہ عابد حسین کے ان خطوط کا مجموعہ ہے جو ان کے احباب نے مختلف اوقات میں مختلف حوالوں سے ان کو لکھے تھے ۔صالحہ عابد حسین نےخطوط کے اس مجموعہ میں نہایت ہی عظیم شخصیات کے ان خطوط کو یکجا کیا ہے جو ان کو لکھے گئے تھے۔اس کتاب میں جن حضرات کے لکھے ہوئے خطوط شامل ہیں وہ اس طرح ہیں ۔علامہ اقبال،پروفیسر اشپر انگر، پنڈت جواہر لال نہرو، بی جی کھیر، محمد امین زبیری، شہید یار جنگ ، مولوی عبد الحق،ڈاکٹر تارا چند،آصف علی، اکبر علی، علی یاور جنگ،حفیظ ملک، شفیق الرحمن قدوائی ،پروفیسر محمد مجیب، رشید احمد صدیقی، ڈاکٹر ذاکر حسین اور خواجہ غلام السیدین وغیرہ ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar

Register for free
بولیے