Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

by افضل صفی

احمد فراز کی شاعری کا فنی اور اسلوبیاتی مطالعہ

by افضل صفی

مصنف : افضل صفی

اشاعت : 001

ناشر : محمد عابد, مثال پبلیشرز، فیصل آباد

مقام اشاعت : فیصل آباد, پاکستان

سن اشاعت : 2023

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تحقیق

صفحات : 354

معاون : ندیم ملک

احمد فراز کی شاعری کا فنی اور اسلوبیاتی مطالعہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

ان کا قلمی نام افضل صفی ہے۔یکم فروری انیس سو اکہتر کو ضلع لیہ کے شہر فتح پور(پنجاب پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ ۔وہ بیک وقت شاعر اور محقق کے طور پر جانے اور پہچانےجاتے ہیں۔ ان کے متعدد تحقیقی و تنقیدی آرٹیکلز اور کتب منظر عام پر آچکی ہیں۔ "صحرا سے گفتگو"  ''نگاہیں اداس ہیں" "صحرا اداس ہے" ان کے شعری مجموعے ہیں۔ "ڈاکٹر گوہر نوشاہی بحیثیت محقق" اور "احمد فراز کی شاعری کا فنی اور اسلوبیاتی مطالعہ" ان کی تحقیقی کتب ہیں۔ کچھ علمی منصوبے اور شعری مجموعے زیر ترتیب بھی ہیں۔ ادبی حلقوں میں ان کا نام اور کام معیار کا درجہ رکھتا ہے۔ 

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے