aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
نام، آفتاب احمد ، قلمی نام ، آفتاب عرشی، پیدائش۹؍اگست ۱۹۸۶ء وطن، ہنسور، امبیڈکر نگر ،یوپی، تعلیم ، پی ایچ ڈی(اردو) حیدرآباد سنٹرل یونی ورسٹی، پی ایچ ڈی کا موضوع،اردو شاعری کے فنی جہات ۱۹۶۰ء کے بعد، اب تک تین شعری مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں، (۱) پیاسا دریا۲۰۱۵ء (۲) سوچ کی دہلیز ۲۰۱۸ء (۳) پاگل دیوانہ ۲۰۱۸ء ،مجذوب کا ترجمہ اردو سے ہندی میں، (۱) ایک تنقیدی کتاب ، احمد فراز کی شاعری کا تنقیدی جائزہ ۲۰۲۲ء میں شائع ہوچکی ہے۔ اس کے علاوہ تنقیدی مضامین رسائل میں شائع ہوتے رہتے ہیں ۔ شعری سرگرمیاں میں غزل ، نظم ، دوہا، ثلاثی وغیرہ میں طبع آزمائی کر چکے ہیں۔ مشاعرے میں بھی شرکت ہوتی رہتی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free