Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مختارالدین احمد

اشاعت : 002

ناشر : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

سن اشاعت : 1986

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : مرتبہ

صفحات : 293

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

احوال غالب
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

عالمی شہرت یافتہ اردو کے شاعر مرزا اسداللہ غالب کی حیات و کردار پر کئی کتابیں شائع ہوئیں۔ یہ غالب کی خوش نصیبی ہے کہ خود غالب کی حیات میں ان کی نثری تصانیف اور اردو و فارسی دوادین کے کئی ایڈیشن شائع ہوچکے تھے۔ پیش نظر کتاب "احوال غالب " 14 مضامین پر مشتمل ہے ۔جو غالب کی حیات سے متعلق ہیں۔اہل قلم میں جناب مالک رام ،جناب غلام رسول مہر، ڈاکٹر عبدالستار صدیقی ،قاضی عبدالودود، پروفیسر حمید احمد خاں کے مضامین بڑے مفید اور جامع ہیں ۔غالب کی زندگی سے متعلق نئے گوشوں کو منور کرتے یہ مضامین کتاب کی افادیت میں اضافے کے باعث ہیں۔اس کے علاوہ پروفیسر حمید احمدخاں، پروفیسر مسعود حسن خاں،مولوی عبدالحق ،خواجہ احمد فاروقی وغیرہ کےمضامین بھی غالب کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو روشن کرتے ہیں۔اس مجموعے میں بعض نادر تصاویر بھی شامل ہیں۔جوبیشتر لوگوں کی نظر سےنہیں گذری ہیں۔غالیبات کے سلسلہ میں یہ کتاب ایک اضافہ ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے