Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ہ اخبار الصنادید کی دوسری جلد ہے اس میں مصنف نے نواب سید محمد سعید خان بہادر ابن نواب سید محمد خان بہادر سے لیکر نواب سر سید محمد حامد علی خان بہادر کی مسند نشینی تک کے حالات بیان کئے ہیں ۔اسی کے ساتھ ساتھ اس دور کے محکموں اور کارناموں کا تفصیلی جائزہ لیا ہے ۔ اور خاتمہ کتاب میں ریاست رامپور کے احوال اور اس کا جغرافیہ،صنعت و حرفت ، اقوام و اہل خاندان ریاست کے اعزاز و مراسم اور ان کے دستوروں کو بہت ہی مفصل انداز میں بیان کیا ہے ۔ اس لئے افاغنہ و روہیلہ اور خوانین علاقہ روہیلہ کی مکمل جانکاری کے لئے یہ کتاب مکمل انسائکلوپیڈیا کا درجہ رکھتی ہے ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے