Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : अमजद इस्लाम अमजद

संस्करण संख्या : 001

प्रकाशक : अहमद नदीम क़ासमी

प्रकाशन वर्ष : 1976

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शाइरी, अनुवाद

उप श्रेणियां : नज़्म, शायरी

पृष्ठ : 112

सहयोगी : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

अक्स
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

امجد اسلام امجد اردو شاعر، ڈراما نگار اور کالج لاہور کے شعبہ اردو میں استاد رہے ہیں۔ انہیں ٹی وی ڈراما " خواب جاگتے ہیں " پر گریجویٹ ایوارڈ مل چکا ہے۔ ان کے متعدد شعری مجموعات کے علاوہ تنقیدی مضامین کی ایک کتاب " تاثرات" شائع ہوچکی ہے۔ زیر نظر مجموعہ "عکس " ان کی عربی صلاحیت کے ساتھ ہی شعر گوئی میں نابغیت کو بتاتا ہے ۔ اس مجموعے میں انہوں نے جدید عربی نظموں کا منظوم ترجمہ کیا ہے۔ اس ترجمہ کے توسط سے انہوں نے دور حاضر کی عرب فلسطینی شاعری سے اردو داں طبقے کو آگاہ ہونے کاموقع فراہم کیا ہے۔ ان اشعار میں فلسطینی عوام کا مسلح انقلاب، آزادی اور انصاف کے تحفظ کے لئے ان کی جدو جہد کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ کتاب قاری کو فلسطین کی طویل جدو جہد کے بارے میں کئی اہم معلومات فراہم کرتی ہے ۔ گویا کہ یہ مجموعہ عربی شاعری کا ایک نمائندہ انتخاب ہے۔ ان ترجموں کے بیشتر حصے پاکستان کے مختلف اخباروں میں چھپ چکے ہیں جنہیں قاری نے خوب پسند کیا۔ یہ مجموعہ قاری کو ایک نئی لذت سے آشنا کراتا ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
बोलिए