Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : صفدر آہ سیتاپوری

ناشر : علوی بکڈپو، ممبئی

مقام اشاعت : ممبئی, انڈیا

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : شاعری تنقید

صفحات : 109

معاون : مکتبہ شاہراہ، دہلی

امیر خسرو بحیثیت ہندی شاعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

امیر خسرو کی ہندی شاعری ہمارے قومی ادب کا سرچشمہ ہے۔ وہ فارسی میں بھی سعدی اور حافظ کے مرتبے کی شاعری کرتے تھے۔ ان کی خالق باری گیت، دوہے اور پہلیاں بہت مشہور ہوئیں۔ غرض کہ خسرو کے بہت سے پہلو ہیں مگر اس کتاب کا موضوع صرف خسرو کی ہندی شاعری ہے لہٰذا مباحث کو اسی پر مرتکز کیا گیا ہے۔ مقدمہ سمیت کل پانچ بنیادی عناوین ہیں۔ پہلا عنوان مقدمے پر مشمتل ہے جبکہ دوسرے میں ان کی زندگی کے کچھ اہم واقعات کا ذکر ہے اور تیسرے میں ہندی شاعری پر عالمانہ گفتگو کی گئی ہے اور اس ضمن میں متعدد ذیلی عناوین کے تحت مختلف الجہات بحث ہوئی ہے۔ چوتھا عنوان خالق باری ہے اور اس کے تحت مختلف نکات پر بات ہوئی ہے اور آخری میں خسرو کے ہندی کلام کے متعلق تصنیفات کا تذکرہ ہے۔ خسرو کے بہت سے کلام ضائع ہوگئے ، اس کے عوامل پر قلمکاروں کی الگ الگ آراء ہیں مگر اس کتاب میں ان آراء سے ہٹ کر ایک الگ تحقیق پیش کی گئی ہے۔ نیز ان کی مخطوطات اور یہ کہاں محٖفوظ ہیں، کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے