by سید محمد قادری
ارباب نثر اردو
فورٹ ولیم کالج کے اردو نثر نویسوں کا تحقیقی و تنقیدی تذکرہ
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
فورٹ ولیم کالج کے اردو نثر نویسوں کا تحقیقی و تنقیدی تذکرہ
"ارباب نثر اردو"سید محمد کی لکھی ہوئی تحقیقی و تنقیدی کتاب ہے، اس کتاب میں سید محمد نے فورٹ ولیم کالج کے اردو نثر نگاروں کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے، اس جائزہ سے پہلے کتاب کے شروع میں ایک تحقیقی مضمون شامل کیا گیاہے، جس میں فورٹ ولیم کالج سے پہلے اردو نثر کا جائزہ پیش کیا گیاہے، اس کے بعد فوڑت ولیم کالج کا تعارف ، اس کی خدمات اور فورٹ ولیم کالج کاپس منظر بیان کیا گیاہے، بعد ازاں ، فورٹ ولیم کالج سے متعلق، اہم نثر نگاروں کی خدمات کا جائزہ بھی لیا گیاہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free