aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر کتاب لندن کے۔ مشہور و معروف افسانہ نگار چارلز ڈکن کے افسانوں کا مجموعہ ہے جس میں ڈکنز کے 12 افسانے شامل ہیں ۔ڈکنز کے کمالات کا طرہ امتیاز یہ ہے کہ اس نے جو کچھ لکھا عمرانی حالات کو بہتر بنانے اور بالخصوص غریبوں کی زندگی میں مسرت خیز انقلاب پیدا کرنے کے لیے لکھا ۔مزاح اس کی تحریر کی خاص خصوصیت ہے وہ ہنسی ہنسی میں ایسے فلسفیانہ نکات بیان کرتا ہے اور نفسیاتی جہات کی ایسی ایسی حکمتیں سمجھاتا ہے کہ انسان دنگ رہ جاتا ہے ۔پیش نظر مجموعے کے مطالعہ سے قارئین کو ڈکنز کے کمال کا بخوبی اندازہ ہو جائے گا۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free