Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : کالی داس گپتا رضا

اشاعت : 001

ناشر : ساکار پبلیشرز پرائیویٹ لمیٹیڈ، ممبئی

سن اشاعت : 1991

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : مقالات/مضامین

صفحات : 160

معاون : ریختہ

اسد اللہ خاں غالب مرد
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

کالی داس گپتا رضاؔ کی شخصیت ان کے قلمی کارناموں، تحقیق وتدوین، شاعری و نثری تصانیف اور خاص کر غالب شناس کی حیثیت سے جانی پہچانی جاتی ہے۔ غالب ان کا پسندیدہ موضوع تھا،زیر نظر کتاب بھی سلسلہ غالب کی ایک کڑی ہے، جس میں غالب کی شخصیت اور فن کے حوالے سے مختلف مضامین شامل ہیں ،اس کتاب میں شامل مضامین جہاں غالب کی شخصیت اور فن کو سمجھنے میں مددگار ہیں ،وہیں تصانیف غالب اور اولیات مالک کے نام سے تحقیقی مضامین شامل ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے