aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ جواہر خمسہ اصلی کا ترجمہ ہے جو در اصل مولانا حضرت شیخ محمد غوث گوالیاری کی تالیف ہے اور مولانا مرزا محمد بیگ نقشبندی نے نہایت ہی سادہ، سلیس اور با محاورہ انداز میں ترجمہ کیا ہے ،اس کتاب کو عملیات و تعویذات کا مستند ترین مجموعہ مانا جاتا ہے، اس کتاب کو پانچ جواہر میں منقسم کیا ہے، اور ہر جوہر کے اندر ہزارہا جوہر دکھائے گئے ہیں، کتاب کے آخر میں ترجمہ کا قطع تاریخ ذکر ہے جس سے ترجمہ کی تاریخ 1892 نکلتی ہے۔