Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : कँवल कृष्ण बाली

प्रकाशक : किताब पब्लिशर्स चौक, लखनऊ

मूल : लखनऊ, भारत

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा

उप श्रेणियां : नज़्म तन्क़ीद

पृष्ठ : 181

सहयोगी : उर्दू आर्ट्स कॉलेज, हैदराबाद

azad nazm urdu shayari mein
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

قافیہ و ردیف سے آزاد لیکن پابند وزن و بحر پر مبنی شاعری کو آزاد نظم کہا جاتا ہے۔ اس کی ابتدا انیسویں صدی میں فرانس سے ہوئی۔ دی گرفک، والیری، بادلئیر اور ملارمے وغیرہ فرانسیسی شعرا نے آزاد نظمیں کہیں۔ امریکی شعرا فلفٹ، آلڈنگٹن، ٹی ایس ایلیٹ اور ایذراپاونڈ وغیرہ نے اسے ترقی دی۔ اُردو میں سب سے پہلی آزاد نظم (بیسویں صدی کے آغاز میں) محمد اسماعیل میرٹھی نے کہی۔ تصدق حسین خالد، ن م راشد، میراجی آزاد نظم کہنے والے اردو شعرا کے سرخیل مانے جاتے ہیں۔ ۔ زیر نظر کتاب اسی آزاد نظم سے بحث کرتی ہے۔ بنیادی طور پر اس کتاب میں چار موضوعات کو لیا گیا ہے۔ ان میں پہلا ہے ظاہری ساخت۔ اسی موضوع کے تحت آزاد نظم آتی ہے۔ دوسرا موضوع ہے "اردو شاعری میں ہیئت کا تجزیہ" اس کے تحت آزاد نظم کی تاریخ اور اصلاحات و تحریکِ شعوری پر بات کی گئی ہے۔ اس کے تیسرے موضوع کے تحت آزاد نظم کی تحریک پر بات ہوئی ہے ۔ چوتھا موضوع آزاد نظم کی حرکت اور ہماری جدید زندگی کے بارے میں گفتگو کرتا ہے۔ یہی نہیں اس کے علاوہ بھی متعدد ضمنی موضوعات ہیں جو شاعری کے جزئیات پر شاندار بحث پیش کر رہے ہیں ۔ خاص بات یہ ہے کہ اشعار کے نمونے دے کر انہیں اوزان پر کیسے فٹ کیا جاتا ہے،کو بتایا گیا ہے جس سے ایک نو آزمودہ شاعر بھی شاعری کی باریکیوں کو سمجھ سکتا ہے اور آزاد نظم کی تخلیق کا تجربہ کرسکتا ہے اورعام قاری اس کی قرائت کا مزہ اٹھا سکتا ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए
बोलिए