Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عبداللہ فاروقی

ناشر : عبداللہ فاروقی

مقام اشاعت : انڈیا

سن اشاعت : 1989

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, تاریخ

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ

صفحات : 225

معاون : گورو جوشی

بہادر شاہ ظفر کا افسانۂ غم
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

1857 کے انقلاب کے واقعات پر ہندوستانی اور انگریز ی مورخین نے کئی کتابیں لکھی ہیں۔1857 کایہ انقلاب انگریزوں کے لیے "غدر" تو ہندوستانیوں کے لیے "پہلی جدوجہد آزادی" کہلایا۔ ان حالات میں سلطنت مغلیہ کا آخری چراغ بے نور ہوکر ٹمٹمارہا تھا۔ ہندوستانی باشندے انگریزی اقتدار کا خطرہ صاف محسوس کررہے تھے۔ ان حالات میں مغلیہ سلطنت کے آخری بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے ساتھ انگریزی حکومت نے نہایت برا سلوک کیا۔ بہادر شاہ ظفر کو جن مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑا، ان درد ناک حالات اور واقعات کو عبد اللہ فاروقی صاحب نے اپنی کتاب بعنوان "ظفر کا افسانہ غم" میں پیش کیا ہے۔ بہادر شاہ ظفر کی حیات کے آخری لمحات اور ان کی شہزادیوں، شہزادوں اور بیگمات کے درد ناک انجام کو مصنف نے تاریخی حوالوں کے ساتھ درج کیا ہے۔ اس لحاظ سے یہ کتاب تاریخی اور مغلیہ سلطنت کے خاتمہ کی ایسی تصویر ہے، جس میں ایک شاندار سلطنت کا درد ناک انجام صاف نظرآرہا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے