aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مظفر النساء ناز: پیدائش 1946حیدرآباد۔ ایک معزز اعلی تعلیم یافتہ گھرانے سے تعلق ہے۔الیکڑسٹی بورڈ میں ملازمت کی اور اب اپنے ذاتی اسکولوں کی سرپرستی کرتی ہیں۔ حیدر آبادکی نسائی ادبی تنظیم ”محفل ِ خواتین“ کی بنیادی رکن اور خازن ہیں۔ تین شعری مجموعے ”بات پھولوں کی“، ”روشنی“ اور ”کتنا روشن میرا گھر ہے“ شائع ہوچکے ہیں۔