Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : دیاکشن گنجور

اشاعت : 001

ناشر : دیاکشن گنجور

سن اشاعت : 1938

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات

صفحات : 122

معاون : زہرا قادری

بھگت سنگھ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

بھگت سنگھ ہندوستان کا وہ دلیربیٹا تھا جو نہ کبھی ظلم سے گھبرایا اور نہ ہی خود کو غلامی کی زندگی بسر کرنے کے لئے آمادہ کر سکا۔ وہ انگریز کے لئے ایک باغی کے علاوہ کچھ نہ تھا مگر ہندوستانیوں کے لئے وہ مجاہد ،سرفروش اور ایک ہیرو تھا جس نے انگریزوں کے مظالم کو انہیں کے طریقے سے نپٹنے کی ٹھان لی تھی۔ یہ نوجوان آزادی کے متوالوں کے لئے ایک روشنی تھا۔ جب اسے پھانسی دی گئی اس وقت تک وہ ا یک ایک ہندوستانی کے دل میں گھر کر چکا تھا اسی لئے حکومت نے اس کے نقش کو دلوں سے مٹانے کے لئے بھگت سنگھ پر لکھی گئی ساری کتابوں اور دستاویزوں کو ضبط کروا لیا تھا۔ یہ کتاب اسی نوجوان کی زندگی پر لکھی گئی ایک بہترین کتاب ہے جس میں ان کی زندگی اور جد و جہد کو بیان کیا گیا ہے تاکہ ہندوستان اپنے مجاہدین سے آئیندہ کے لئے سبق حاصل کر سکے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے