aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس سفر نامے میں مغربی ایشیا کے چھ مسلم و عرب ممالک کی روداد اور ان کے مفصل حالات درج کئے گئے ہیں۔ افغانستان، ایران، لبنان، شام، عراق اور اردن کی ایک معلوماتی و دعوتی دورہ کی یہ مفصل ڈائری ہے جس میں ان ممالک کی دینی، فکری، سیاسی اور اقتصادی صورت حال کی سچی تصویر اور وہاں کی دینی و اصلاحی تحریکات کا ایک جائزہ اس کتاب میں پیش کیا گیا ہے۔