Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : نصیر حسین خیال عظیم آبادی

ناشر : برقی مشین پریس، مراد پور، پٹنہ

مقام اشاعت : پٹنہ, انڈیا

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 163

معاون : اسٹیٹ سینٹرل لائبریری، حیدرآباد

داستان عجم
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

شاعر۔ ادیب۔ نواب نوروز حسین کے بیٹے۔ عظیم آباد پٹنہ میں پیدا ہوئے۔ چچا جعفر حسین خان اور ماموں حضرت شاد عظیم آبادی کے زیر سایہ پرورش پائی۔ عربی فارسی کے علاوہانگریزی میں بھی کافی دستگاہ حاصل کی۔ سفر یورپ کے دوران میں فرانسیسی زبان بھی سیکھ لی۔ کلام پر حضرت شاد سے اصلاح لیتے تھے۔ تھوڑے عرصے بعد شاعری ترک کرکے نثر نگاری کی طرف متوجہ ہوئے۔ 1897ء میں اٹھارہ سال کی عمر میں رسالہ ادیب جاری کیا۔ 1900ء میں کلکتے میں شادی ہو جانے سے وہاں مستقل طور سے منتقل ہو گئے۔ علمی اور سیاسی تحریکوں سے بڑی دلچسپی تھی۔ علی گڑھ کالج کے ٹرسٹی اور ایشیاٹک سوسائٹی کے رکن تھے۔ ان کا سب سے بڑا ادبی کارنامہ وہ خطبۂ صدارت ہے جس کا کچھ حصہ انہوں نے دسمبر 1916ء میں آل انڈیا اردو کانفرنسلکھنؤ میں پڑھا تھا۔ خطبے کا ایک حصہ داستان اردو اور آخری باب مغل اور اردو کے نام سے کتابی شکل میں چھپ گیا ہے۔ دوسری کتاب داستان عجم ہے جس میں مصطلحات شاہ نامہ کی تشریح کی گئی ہے۔ چھتاری ’’علی گڑھ‘‘ میں حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کیا۔ پٹنہ میں دفن ہوئے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے