aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
احسن اللہ خاں بیان کا تعلق شمالی ہند کے شعرا سے ہے۔ پیش نظر ان کا دیوان ہے۔ جس کو ارجمند آرا نے مدون کیا ہے۔ مصنفہ نے مطبوعہ دیوان کے علاوہ چار مخطوطات کو سامنے رکھتے ہوئے زیر مطالعہ دیوان مدون کیا ہے۔اس دیوان کی اہمیت اس اعتبار سے بھی زیادہ ہے کہ ابتدا میں مصنفہ کا 67 صفحات پر مشتمل وقیع اور جامع مقدمہ شامل ہے۔جس میں مصنف نے شاعر احسن اللہ خاں کے عہد، اصلاحی تحریکات ، بیان کی شاعرانہ خصوصیات کے علاوہ تدوین کے طریقہ کار ،متن کی صحت اور تصحیح و ترتیب کے موضوعات پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free