aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہفت زبان شاعر اور معروف صوفی بزرگ حضرت خواجہ غلام فرید کا یہ دیوان ہے۔ خواجہ غلام فرید در اصل سرائیکی زبان کے شاعر تھے تاہم انھوں نے اردو، فارسی، سندھی، عربی،ہندی اور پوربی زبانوں میں بھی اشعار کہے، اسی لیے آپ کو "شاعر ہفت زبان" کہا گیا، ان کا کلام خواہ سرائیکی میں ہو یا دیگر زبان میں ہو اسے دیوان فرید کہا جاتا ہے۔اس کتاب کے شروع میں خواجہ صاحب کے مختصر سوانحی حالات بھی ذکر ہیں جس سے خواجہ صاحب کی شخصیت اور شاعری کا اندازہ ہوتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free