aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہفت زبان شاعر اور معروف صوفی بزرگ حضرت خواجہ غلام فرید کا یہ دیوان ہے۔ خواجہ غلام فرید در اصل سرائیکی زبان کے شاعر تھے تاہم انھوں نے اردو، فارسی، سندھی، عربی،ہندی اور پوربی زبانوں میں بھی اشعار کہے، اسی لیے آپ کو "شاعر ہفت زبان" کہا گیا، ان کا کلام خواہ سرائیکی میں ہو یا دیگر زبان میں ہو اسے دیوان فرید کہا جاتا ہے۔ زیر نظر خواجہ صاحب کا مختصر اردو دیوان ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets