aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مزکورہ کتاب دراصل ان کا سفرنامہ ہے جب انہوں نے لندن،میکسیکو،سان فرانسسکو،نیو یارک اور ہانگ کانگ وغیرہ کا سفر کی تھی۔مصنفہ نے بہت ہی خوبصورت انداز میں اپنے اس سفر کی روداد کو بیان کی ہے جو پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے۔