aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ تذکرہ فلم انڈسٹری کے معروف ادا کار دلیپ کمار کے بارے میں ہے جس میں ان کی فلم ‘ملن’ سے لیکر ‘سوداگر’ تک چالیس فلموں کا کی کہانیاں، منظر نامے، مکالمے، گیت، موسیقی، کیمرہ ورک، ڈائریکشن کی تکنیک وغیرہ کی تفصیل درج کی گئی ہے۔ اس طرح سے ہم اس کتاب کو فلمی صنعت کی 60 سالہ تاریخ بھی کہہ سکتے ہیں۔ جس میں اپنے عہد کے عظیم ڈائریکٹروں کے فن کا تنقیدی جائزہ اور دلیپ کمار کی ہیروئنوں اور ان کے مد مقابل اداکاروں کی اداکاری اور کردار نگاری کی فنی و تکنیکی باریکیوں کا تفصیلی اور تنقیدی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔