aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تاریخ کے طالبعلموں کے لئے یہ ایک بہترین کتاب ہے جس میں ہائی سکول کے طلبہ کا نصاب پیش کیا گیا ہے۔ یہ ایک عمومی عالمی تاریخ ہے جس میں تمام عالم کے معروف وقوعات اور بادشاہوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ کلاسیکی دور سے جدید زمانے تک کو اس کتاب میں شامل کیا گیا ہے۔