Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : برٹرینڈ رسل

اشاعت : 002

ناشر : پورب اکادمی، اسلام آباد

سن اشاعت : 2010

زبان : Urdu

موضوعات : فلسفہ, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : فلسفہ

صفحات : 981

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-969-891-7-98-2

مترجم : پروفیسر محمد بشیر

معاون : آفتاب حسین

فلسفہ مغرب کی تاریخ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

برٹرینڈ رسل کی کتاب ’’ہسٹری آف ویسٹرن فلاسفی‘‘ بیسوی صدی کی اہم ترین ترین کتابوں میں شمار کی جاتی ہے علمی دنیا میں اس کتاب کو فلسفے اور اس کی تاریخ کے مستند ترین مآخذ کے طور پر بھی دیکھا گیا ہے ۔اردو میں اس قسم کی کتابوں کے تراجم بہت کم ہوئے ہیں ۔سرحد کے پار کچھ ہوئے بھی ہیں تو ان کی رسائ بہت محدود رہی ہے ۔محمد بشیر کا کیا ہوا یہ ترجمہ آپ تک پہنچاتے ہوئے ہمیں خوشی محسوس ہو رہی ہے ۔اس ترجمے کی خاص بات یہ ہے کہ یہ فلسفے کے ادق ترین مابعدالطبیعاتی مسائل کو نہایت آسانی کے ساتھ نبھا جاتا ہے اور موضوع کی پیچیدگی زبان اور جملوں کی ساخت کی پیچیدگی کا سبب نہیں بنتی ۔ رسل نے فلسفے کی مابعدالطبیعات کے ساتھ اس کے سماجی معاشرتی اور سیاسی رشتوں کو وسیع تناظر میں دیکھا اور پرکھا ہے۔اس طرح کی کتابوں کے مطالعے کی اہمیت اس لئے بھی کہ قاری اپنے آپ کو مطالعے کے بعد پہلے سے بدلا ہوا پاتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے