aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں قوموں کے عروج و زوال کی داستان اور اس کے اسباب پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اور تاریخ کس طرح سے کروٹ بدلتی ہے اور کس طرح سے عروج اور ترقی یافتہ قومیں زوال کی طرف چلی جاتی ہیں اور مظلوم اور بے سہارا قومیں کس بنیاد پر اپنا تسلط حاصل کر کے عروج کی منازل کو طے کرتی ہیں۔ تاریخ کا مقصد اس سے سبق حاصل کرنا ہوتا ہے ناکہ واقعہ کو داستان سمجھ کر پڑھنا اسی لئے تاریخ کے فلسفے کو سمجھنا ضروری ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free