Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ارسطو

ناشر : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

مقام اشاعت : حیدر آباد, انڈیا

سن اشاعت : 1941

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : شاعری تنقید

صفحات : 121

مترجم : عزیز احمد

معاون : اردو آرٹس کالج، حیدرآباد

فن شاعری
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

دنیامیں بہت ہی کم ایسی کتابیں ہیں جنہیں عالمی سطح پر مقبولیت حاصل ہوئی ہو اور کبھی اس کی مقبولیت میں کمی نہیں آئی ہو ، انہی میں سے ایک ارسطو کی ’بوطیقا‘ یا ’فن شاعری ‘ ہے۔یہ کتاب دنیابھر میں نہ سہی البتہ یوروپ میں ادبی تنقید پر پہلی کتاب ہے ۔ شاید ہی کسی کتاب نے ادبی دنیا پر یا اردو ادب پر اتنااثر ڈالا ہوگا جتنا اس کتاب کا ہوا ۔ادبی تنقید میں ارسطو کی یہ کتاب صحیفہ آسمانی کے طور پر سمجھی جاتی ہے ۔جتنا آسمانی کتب کے تفاسیر اور شروحات لکھے گئے اسی طرح اس کتاب کے ایک ایک جملے کی تشریحات پر بے شمار مقالات و کتب لکھے گئے۔ اس کتاب کے پانچ حصے ہیں۔پہلا حصہ ’’ شاعری پر ایک عام اور بالموازنہ نظر۔’’شاعری کی قسمیں‘‘ دوسرے حصے میں ’’ ٹریجڈی ‘‘ ،تیسرے حصہ میں’’ رزمیہ شاعری‘‘ چوتھے حصہ میں ’’ نقادوں کے اعتراض اور ا س کے جواب دینے کے اصول ‘‘اور پانچویں حصے میں ’’ ٹریجڈی رزمیہ شاعری سے افضل ہے ‘‘ کا بیان ہے اس کے بعدضمیمہ ہے ۔ ان مشمولات سے ہی اندازہ ہوگیا ہوگا کہ کتاب کتنی جامع اور مانع ہے ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے