aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کسی بھی زبان کی ترقی یافتہ ہونےکا اندازہ اس زبان میں موجود اصطلاحات سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔ہرزندہ اورترقی یافتہ زبان کےلیےیہ ضروری ہے کہ اس میں علوم و فنون کےالفاظ اوراصطلاحات کا وسیع ذخیرہ موجود ہو۔یہ ذخیرہ وقت اورضروریات کے ساتھ بڑھتا رہتا ہے۔زیر نظرکتاب میں اردو زبان میں موجوددوہزارسےزائداصطلاحیں منطق،اخلاقیات،جمالیات کی معنوں کے ساتھ پیش کی گئی ہیں۔اس کتاب میں قدیم اصطلاحیں جو رایج ہیں وہ بھی اورجدید اصطلاحیں بھی شامل ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free