aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تہذیبوں کے ٹکراؤ کے نتیجے میں فرقہ پرستی کی بنیاد پڑی۔ جہاں پر مختلف قسم کی تہذیبیں جمع ہونگی وہاں پر یقینی طور پر فرقہ پرستی کو زور ملے گا۔ اس فرقہ پرستی سے تہذیب کے کچھ سوالات ابھر کر سامنے آتے ہیں جن کا جواب اس کتاب میں ڈھونڈھنے کی کوشش کی گئی ہے۔