aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
نفسیات کے میدان میں اپنے نظریات سے انقلاب لانے والے سگمنڈ فرائیڈ محتاج تعارف نہیں۔ پیش نظر "فرائیڈ اور اس کی تعلیمات "پرمبنی کتاب ہے۔ جس کے آغاز میں فرائیڈ کے حالات زندگی، پیشہ اور فن کے متعلق تفصیلات بھی شامل ہیں۔ اس کے بعد فرائیڈ کے نظریات کو "خوابوں کی دنیا، لاشعور، لاشعور کی زندگی، تحلیل نفسی اور اس کا اطلاقی پہلو " وغیرہ کی تفصیلات کا بھی احاطہ کیا گیا ہے۔