Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شیخ عبد القادر جیلانی

اشاعت : 002

ناشر : دائرہ پریس چھتہ بازار

مقام اشاعت : حیدر آباد, انڈیا

زبان : Urdu

موضوعات : Article Collection, ترجمہ, تصوف

ذیلی زمرہ جات : قادریہ, تصوف

صفحات : 195

مترجم : شیخ عبد القادر جیلانی

معاون : سینٹرل لائبریری آف الہ آباد یونیورسٹی، الہ آباد

فتوح الغیب
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"فتوح الغیب" شیخ عبدالقادر جیلانی کی تصنیف ہے۔یہ علم تصوف و معرفت پر معرکتہ الاراء کتاب ہے۔جو مضامین قرانی اور اسرار طریقت سے معمور ہے۔جو کئی مقالات پر مشتمل ہے۔کتاب میں شامل ہر مقالہ معرفت کا عکاس ہے۔کتاب میں عبدلقادر جیلانی ؒ کے اٹھتر وعظ ہیں جو انھوں نے مختلف موقعوں پر ارشاد فرمائے تھے۔جس کا مطالعہ جہاں قاری کے ایمان کو تازگی عطاکرتا ہےوہیں صحیح اعمال وعقائد پر عمل بھی کراتا ہے۔اس کتاب کو شیخ نے اپنے صاحبزادے کی تعلیم و تربیت کے لئے ترتیب دی تھی۔ اس کتاب کے کئی ترجمے ہوچکے ہیں۔ زیر نظر انگلش ترجمہ ہے جس کو آفتاب الدین صاحب نے انجام دیا ہے۔ اس کتاب کے کئی ترجمے ہوچکے ہیں۔ زیر نظر اردو ترجمہ ہے جو کافی قدیم ہے۔ اس ترجمہ کو مقالات کی شکل میں انجام دیا گیا ہے۔ اس ترجمہ کو کافی اعتبار حاصل ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے