Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : رشید احمد صدیقی

ناشر : ڈائرکٹر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی

سن اشاعت : 2011

زبان : Urdu

موضوعات : طنز و مزاح, نصابی کتاب, خاکے/ قلمی چہرے

ذیلی زمرہ جات : نثر

صفحات : 289

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-81-7587-517-3

معاون : مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ، نئی دہلی

گنجہائے گرانمایہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اردو خاکہ نگاری کی تاریخ میں رشید احمد صدیقی کا نام سب سے اہم ہے۔ ظرافت کےعلاوہ انہوں نے اس نثری صنف کو بطور خاص اپنایا رشید احمد صدیقی ایک ممتاز خاکہ نگار ہیں۔ وہ اپنے خاکوں کو اپنے اسلوب کے رچاؤ سے نہ صرف محسوس بنادیتے ہیں بلکہ ان خصوصیات نے ان کے خاکوں میں شخصیات کو اور پروقاربنا دیا ہے۔ ان کے خاکے، خاکے نہیں، قلم کے اسکرین بن جاتے ہیں، جہاں اپنے حقیقی خدوخال میں ابھر آتے ہیں اور سارے واقعات ہماری آنکھوں دیکھا حال بن جاتے ہیں۔ اردو کے کسی بھی ادیب کو خاکہ نگاری میں اتنی کامیابی حاصل نہ ہوسکی جتنی رشید احمد صدیقی کوحاصل ہوئی۔خاکہ نگار کے حوالے سے رشید احمد صدیقی بلاشبہ منفرد حیثیت کے حامل ہیں، اور عظیم المرتبت مقام کے مستحق ہیں۔ خاکوں پر مشتمل ان کی یہ کتاب ’’ گنجہائے گرانمایہ‘‘نہ صرف علی گڑھ کے ماحول بلکہ اس کی شخصیات کا بہترین مرقع ہے،بقول سید عبد اللہ ،گنج ہائے گراں مایہ ، میں جو تصویریں ہیں وہ اتنی روشن ، واضح ، پُر اثر اور دلکش ہیں،کہ ان سے ہمارے ادب میں ایک قابل قدر اضافہ ہوتا ہے، رشید احمد صدیقی نے اپنے انہی نظریات کے باعث جن شخصیات کے خاکے تحریر کئے ہیں، ان میں شخصیات کے مقام اور مرتبہ سے متاثر ہوئے بغیر صرف اپنی ذاتی وابستگی اور تعلقات کو پیش نظر رکھا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے