Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : بلقیس ظفیر الحسن

ناشر : بلقیس ظفیر الحسن

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 1996

زبان : Urdu

موضوعات : خواتین کی تحریریں

صفحات : 178

معاون : اقبال لائبریری، بھوپال

گیلا ایندھن
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

بلقیس پروین، شادی سے پہلے بلقیس بانو رحمانی کے نام سے لکھتی تھیں۔ دہلی میں مقیم ہیں۔ ایک ہمہ جہت ادبی شخصیت ہیں۔ شاعری اور افسانہ نگاری کے علاوہ تراجم، ڈرامہ نگاری اور بچوں کے ادب سے بھی شغف  رکھتی ہیں۔ دو شعری مجموعے ’گیلا ایندھن‘  اور ’شعلوں کے درمیان‘۔ افسانوی مجموعے ’ویرانے آباد گھرانوں کے‘  اور ’مانگے کی آگ‘۔ ذراموں کا مجموعہ ’تماشہ کرے کوئی‘۔ بچوں کی کہانیوں کا مجموعہ ’دلچسپ‘  شائع ہوچکے ہیں۔ ان کی کتابوں پر ہندوستان کی اردو اکادمیوں سے کئی ایوارڈ مل چکے ہیں اور ان کے تصنیف کردہ ڈرامے دہلی میں کئی جگہ اسٹیج کئے جاچکے ہیں۔ ان کی تخلیقات سماجی سروکار اور تانیثیت سے معمورہیں۔ان کی کئی نظموں کے ہندی اور انگریزی تراجم کئی اہم انتھالوجیزمیں شامل ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے