aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"غالب: جیون، شاعر ، خط اور سفر کلکتہ" ٹی این رازکی ہندی میں لکھی ہوئی ایک مستند کتاب ہے ، اس کتاب میں انھوں نے غالب کے سوانحی حالات اور مشکل اشعار کی تشریح بھی پیش کی گئی ہے ۔ ٹی این راز چونکہ اردو اور ہندی دونوں زبانوں کے اچھے ادیب ہیں ،اس لیے انھوں نے غالب کے پیچیدہ سے پیچیدہ اشعار کا مطلب نہایت ہی عام فہم انداز میں بیان کیا ہے۔ اس کے علاوہ انھوں نے اشعار میں مشکل الفاط کے معنی کی بھی وضاحت کی ہے ۔غالب کی غزلوں کے علاوہ غالب کے چیدہ و چنیدہ خطوط اور سفر کلکتہ کو بڑے ہی دل چسپ انداز میں بیان کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free