aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"غالب کی زندگی" امیر حسن نورانی کی مرتب کردہ کتاب ہے ، ویسے تو غالب کی شاعری اور شخصیت پر بے شمار کتابیں لکھی گئی ہیں، لیکن امیر حسن نورانی نے اس کتاب میں بہت سادہ اور آسان زبان کا استعمال کیا ہے تاکہ عام لوگوں کی آسانی سے سمجھ میں آ جائے۔ امیر حسن نورانی نے اس کتاب کے ذریعہ طلباء اور عام لوگوں سے غالب کا تعارف کرانے کی کوشش کی ہے، اختصار کے باوجود غالب سے متعلق ہر ضروری بات اس کتاب میں موجود ہے ،غالب کی شخصیت کو سمجھنے کے لئے طلبہ اور عام شائقین کے لیے بہت مستفیض کتاب ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free