Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : صالحہ عابد حسین

اشاعت : 001

ناشر : انجمن ترقی اردو (ہند)، علی گڑھ

سن اشاعت : 1959

زبان : Urdu

موضوعات : ڈرامہ, خواتین کی تحریریں

صفحات : 97

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

حالی کی ایک جھلک
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

صالحہ عابد حسین اردو افسانوی ادب میں منفرد مقام رکھتی ہیں۔ ان کے ناول اور افسانے محض تخیل کی پیداوار نہیں بلکہ عصری معاشرے اور اطراف و اکناف کے شب و روز کی ترجمانی کرتے ہیں۔ ان کے ناول اور افسانوں کے مطالعہ سے جدید دور کا سیاسی اور معاشرتی منظر نامہ سامنے آجاتا ہے۔ وہ ہمہ جہت شخصیت کی مالک تھیں۔ انہوں نے ناول اور افسانے کے علاوہ ڈرامے بھی لکھے اور ترجمے بھی کیے۔ ساتھ ہی تنقیدی و مذہبی کتابیں بھی لکھیں۔ ساتھ ہی ان کا تعلق اردو کے پہلے تنقید نگار حالی سے ہے۔ مذکورہ کتاب "حالی کی ایک جھلک" حالی کی شخصیت پر لکھا گیا ڈرامہ ہے۔ یہ ڈرامہ تین ایکٹ پر مشتمل ہے اور ہر ایکٹ میں پانچ سین شامل ہیں۔ اس کے علاوہ اس پورے ڈرامے میں حالی، خواجہ امداد حسین، حالی کی بہن ، غالب ، شیفتہ ، تفتہ، سرسید احمد خاں ، عبدالحق، مولوی محمد حسین آزاد، وحید الدین سلیم جیسی شخصیات کو کردار بنایا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar

Register for free
بولیے