aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"ہم نفسانِ رفتہ" رشیداحمد صدیقی کا اہم کارنامہ ہے۔ ان کے اسلوب کی دلکشی کا کمال یہ ہے کہ انھوں نے مرقعے پیش کرنے کے بجائے کردار تخلیق کئے ہیں۔ ہم نفسان رفتہ میں سات شخصیات پر لکھے گئے خاکے شامل ہیں جس کی تفصیل اس طرح ہے "شفیق الرحمن قدوائی، مولانا سید سلیمان ندوی ، ڈاکٹر عبد الحق ، نواب محمد اسمعیل خاں مرحوم ، مولانا ابو الکلام آزاد ، پروفیسر احمد شاہ بخاری پطرس اورکندن۔